Determined individuals, working as a team, can do anything.
ZIL, a trusted and experienced name on Pakistan’s consumer goods landscape continues to build on its legacy of expertise in manufacturing and marketing. The organization is committed to offering consumers impeccable quality across a wide product range by consistently focusing on research, product excellence, and innovative thinking. We work as a team that values integrity, agility and smart solutions on our path to growth and expansion
Our products are engineered to enhance your beauty and instill confidence in you, because we believe that only a confident woman can turn her dreams into reality. ZIL has been making great beauty products to take care of your skin, because it is intrinsically associated to an outward portrayal of good health, beauty and your confidence. We use the best ingredients in our premium quality products to help your skin maintain its natural moisture balance.
پر عزم افراد، ایک ٹیم کی طرح کام کرتے ہوئے، بنائیں سب کچھ ممکن
Zil ، صارفین کی مصنوعات کےحوالے سے پاکستان کا کا ایک قابل اعتماد اور تجربہ کار نام ہے، جو مینوفیکچرنگ اور فروخت میں مہارت کی اپنی روایات کو جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ ادارہ صارفین کواپنی مصنوعات کی وسیع حد میں ریسرچ، اعلیٰ کارکردگی اور تخلیقی سوچ کےساتھ بےمثال معیار دینے کےلیے پرعزم ہے۔ ہم ایک ٹیم کے طور پر کام کرتے ہیں جودیانت اور جدتِ فکر کےذریعے ترقی اور توسیع کے راستے پر گامزن ہے۔
ہماری مصنوعات کو اس طرز پر بنایا گیا ہے جو صارفین کی
خوبصورتی کو بڑھائے اور ان میں اعتماد پیدا کرے، کیونکہ ہم
اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ صرف ایک پر اعتماد عورت
ہی اپنے خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرسکتی ہے۔ ہم خوبصورتی
کی بہترین مصنوعات تیار کررہے ہیں تا کہ صارفین اپنی جلد
کی بہتر دیکھ بھال با آسانی کرسکیں، کیونکہ یہ خوبصورت، صحت
مند اور پر اعتماد نظر آنے کے لیے انتہائی اہم ہے۔ ہم اپنی
مصنوعات میں بہترین اجزاء استعمال کرتے ہیں تاکہ صارفین اپنی
جلد کی حفاظت کہ ساتھ اس کی قدرتی نمی کو بھی برقرار رکھ سکیں۔
Determined individuals, working as a team, can do everything.
ZIL, a trusted and experienced name on Pakistan’s consumer goods landscape continues to build on its legacy of expertise in manufacturing and marketing. The organization is committed to offering consumers impeccable quality across a wide product range by consistently focusing on research, product excellence, and innovative thinking. We work as a team that values integrity, agility and smart solutions on our path to growth and expansion
Our products are engineered to enhance your beauty and instill confidence in you, because we believe that only a confident woman can turn her dreams into reality. ZIL has been making great beauty products to take care of your skin, because it is intrinsically associated to an outward portrayal of good health, beauty and your confidence. We use the best ingredients in our premium quality products to help your skin maintain its natural moisture balance.
" A brand for a company is like a reputation for a person. You earn reputation by trying to do hard things well "
Jeff Bezos
ZIL میں خوش آمدید
پر عزم افراد، ایک ٹیم کی طرح کام کرتے ہوئے، بنائیں سب کچھ ممکن
Zil ، صارفین کی مصنوعات کےحوالے سے پاکستان کا ایک قابل اعتماد اور تجربہ کار نام ہے،جس نے مینوفیکچرنگ اور فروخت میں مہارت کی اپنی روایات کو جاری رکھا۔۔ ادارہ صارفین کواپنی مصنوعات کی وسیع حد میں ریسرچ، اعلیٰ کارکردگی اور تخلیقی سوچ کےساتھ بےمثال معیار دینے کےلیے پرعزم ہے۔ ہم ایک ٹیم کے طور پر کام کرتے ہیں جودیانت، سبک رفتاری نمو اور توسیع پراور جدتِ فکر کےذریعے ترقی اور توسیع کے راستے پر گامزن ہے۔
ہماری مصنوعات کو اس طرز پر بنایا گیا ہے جو صارفین کی
خوبصورتی کو بڑھائے اور ان میں اعتماد پیدا کرے، کیونکہ ہم
اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ صرف ایک پر اعتماد عورت
ہی اپنے خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرسکتی ہے۔ ہم خوبصورتی
کی بہترین مصنوعات تیار کررہے ہیں تا کہ صارفین اپنی جلد
کی بہتر دیکھ بھال با آسانی کرسکیں، کیونکہ یہ خوبصورت، صحت
مند اور پر اعتماد نظر آنے کے لیے انتہائی اہم ہے۔ ہم اپنی
مصنوعات میں بہترین اجزاء استعمال کرتے ہیں تاکہ صارفین اپنی
جلد کی حفاظت کہ ساتھ اس کی قدرتی نمی کو بھی برقرار رکھ سکیں۔
" کسی بھی کاروبار کے لیئے اس کی ساکھ ایسی ہے جیسی کسی شخص کےلیئے اس کا مقام۔ آپ کو اپنا مقام مشکل کاموں کو خوش اسلوبی سے انجام دینے پر ملتا ہے۔ "
جیف بیزوس
About Our Company
“Every successful business starts with a great idea.”
The idea behind ZIL is to offer reliable beauty solutions to the customers and make their lives easier with access to quality products. With this idea in mind, we started our journey in 1954 and setup our operations in a factory located at Hyderabad. Our idea worked and demand went up, thus we felt the need to expand our capacity. We bought Zulfeqar Industries Ltd. (a defunct factory) to expand our capacity and adopted the name.